Urdu book · راز حیات
چوٹی کے لوگ
Urdu book, p. 342
By Maulana Wahiduddin Khan
اللہ تعالیٰ نے انسان کو انتہائی غیر معمولی صلاحیت کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ اس صلاحیت کی آخری حد یہ ہے کہ انسان تاریکی میں بھی روشنی کا پہلو دیکھ لیتا ہے۔ وہ ناموافق حالات کو موافق حالات میں تبدیل کر سکتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں انسانی شخصیت کے اسی پہلو کو سامنے رکھتے ہوئے کامیاب زندگی کے وہ راز بتائے گئے ہیں جو کسی آدمی کے لیے کامیاب زندگی کی یقینی ضمانت ہیں۔ رازِ حیات کامیاب زندگی کی یقینی ضمانت مولانا وحید الدین خاں رازِ حیات مولانا وحید الدین خاں
