Urdu book · راز حیات

چوٹی کے لوگ

Urdu book, p. 341

By Maulana Wahiduddin Khan

طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ہزاروں سال سے وہاں جانے کا خواب دیکھتے رہے ہیں اور اب ہم اس کو واقعہ بنانے جا رہے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ انسان کو سب سے جو چیز متحرک کرتی ہے وہ یہ کہ اس کے سامنے کوئی بڑا مقصد آجاۓ۔ بڑا مقصد آدمی کی اندرونی صلاحیتوں کو جگاتا ہے۔ وہ آدمی کو ہر قسم کی قربانیوں پر آمادہ کرتا ہے۔ وہ ایک عام آدمی کو چوٹی کا آدمی بنا دیتا ہے۔ ‌

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page