Urdu book · سبق آموز واقعات
آسٹریلیا
Urdu book, p. 81
By Maulana Wahiduddin Khan
انسان کی زندگی میں جو واقعات پیش آتے ہیں ، وہ گویا تاریخ کی عملی کتاب کے اوراق ہیں۔ یہاں زندگی کی تمام حقیقتیں اپنے واقعاتی روپ میں ظاہر ہو رہی ہیں۔ تاہم دیکھنے کی دو قسمیں ہیں۔ ایک یہ کہ زندگی کے واقعات کو صرف سرسری نظر سے دیکھا جائے۔ دوسرا دیکھنا یہ ہے کہ ان واقعات کو عبرت کی نظر سے دیکھا جائے، یعنی آدمی جو کچھ دیکھے، اس پر وہ غور کرے۔ اس کی آنکھ نے جو کچھ پایا ہے، اس کو وہ اپنے دماغ سے بھی پانے کی کوشش کرے۔ انسانی واقعات سے نصیحت لینے کے لئے عبرت کی نگاہ درکار ہے، اور یہی وہ چیز ہے جو ہر دور کے انسانوں میں سب سے کم پائی گئی ہے۔ رہنمائے حیات راہیں بند نہیں مولانا وحید الدین خاں اقوالِ حکمت ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-831-3 9 788178 988313
