Urdu book · سبق آموز واقعات

سبق آموز واقعات

Urdu book, p. 80

By Maulana Wahiduddin Khan

اخباری تصویر (ایوننگ نیوز 29 ستمبر 1975) میں ایک لڑکے کو کچھوے کے اوپر بیٹھا ہوا دکھایا گیا ہے — انسان کچھوے کی طرح 150 سال تک زندہ نہیں رہ سکتا۔ مگر انسان کا ایک دکھایا گیا ہے۔ انسان پرندے کی طرح اس کے بچہ کچھوے کی پیٹھ پر سوار ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا آسٹریلیا کے سیاہ فام قدیم باشندے تقریباً 25 ہزار میں وہ

سال پہلے اس براعظم میں آئے آسٹریلیا کے سیاہ فام قدیم باشندے تقریباً 25 ہزار سال پہلے اس براعظم میں آئے تھے۔ علم الانسان کے ماہرین کا خیال ہے کہ یہ لوگ پیدل چل کر یہاں پہنچے تھے، جب کہ آسٹریلیا، نیوگنی اور ایشیا سے ملا ہوا تھا۔ اس کے بعد آسٹریلیا کٹ کر دور چلا گیا۔ یہ قدیم باشندے اب بھی 140000 کی تعداد میں موجود ہیں۔ یعنی 1973-1972 میں آسٹریلیا کی کل آبادی (تقریباً 13268600) کا ایک فی صد حصہ۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page