دوسرا سفر
Urdu book, p. 216
By Maulana Wahiduddin Khan
حکمرانوں کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی ایک تحریک ہے۔ اس بنا پر حکمران طبقہ ان کا مخالف ہو گیا ہے۔ اگر وہ سیاسی ٹکراؤ سے بچ کر کام کریں تو حکمران طبقہ ان کا تعاون کرے۔ اور زبردست کام ہونے لگے۔ واپسی کے بعد میں نے اپنی کتاب الاسلام کا دوسرا ایڈیشن دستی طور پر مولانا مودودی کے لئے بھجوایا تھا۔ یہ کتاب ان کو پہنچ گئی تھی اور اس کے ملنے کی اطلاع بھی مولانا مودودی کے دستخط سے مجھے بذریعہ ڈاک وصول ہوگئی تھی۔ اس خط پر ۱۱ فروری ۱۹۷۹ کی تاریخ درج ہے اور حسب ذیل الفاظ لکھے ہوئے ہیں : محترمی و مکرمی سلام مسنون آپ کی ارسال کردہ کتاب "الاسلام" مجھے مل گئی، ہے ۳۱/۳۱ غایت کے لئے آپ کا شکر گزار ہوں ۔ خاکسار ابوالاعلیٰ مولانا ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے لاہور کی ملاقات میں اس کا ہے، ان کی حالت سے زیادہ بری ہے، ان کے مکان مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کے لاہور کی ملاقات میں سب سے زیادہ دلچسپی اس سے ظاہر ہوئی کہ اخبار مسلم (دہلی) اور اخبار الجمعیۃ (دہلی) کے وہ قدیم شمارے انھیں حاصل ہوسکیں جو کہ ان کی ادارت میں شائع ہوئے تھے۔ ان کی فرمائش کے مطابق ہندوستان واپس آکر میں نے الجمعیۃ ویکلی میں اس کا اعلان شائع کیا تھا مگر وہ شمارے حاصل نہ ہوسکے۔ الجمعیۃ ویکلی ۲ جولائی ۱۹۷۱ء صفحہ ۳ پر ایک چوکھٹے اعلان شائع کیا تھا مگر وہ شمارے حاصل نہ ہو سکے۔ الجمعیۃ دہلی میں یہ اشتہار دیکھا جا سکتا ہے :- مندرجہ ذیل قدیم پرچے بہ قیمت درکار ہیں :- اخبار مسلم ۱۹۲۲ تا ۱۹۲۳ اخبار الجمعیۃ دسمبر ۱۹۲۴ تا دسمبر ۱۹۲۸ ۲ جولائی ۱۹۷۱ء صفحہ ۳ پر ایک پوٹ مطلوبہ ائیر جن صاحب کے پاس مذکورہ فائل برائے فروخت موجود ہو وہ مطلع فرمائیں اور مطلوبہ قیمت بھی تحریر کریں۔ یہ اعلان مولانا مودودی ہی کی فرمائش پر کیا گیا تھا۔ اگرچہ عملاً مذکورہ پرچے دستیاب نہ ہوسکے۔ مولانا مودودی پہلے دن زیادہ تر اخبار مسلم اور اخبار الجمعیۃ کے مذکورہ فائل کے بارہ میں ہے کہ اس کے پاؤں زمین پر نہیں پڑتے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader