Urdu book · سفرنامہ غیر ملکی اسفار

افریقہ کا سفر

Urdu book, p. 366

By Maulana Wahiduddin Khan

بطور مہمان جا رہے ہیں اس لئے ان کا حق مقدم ہے۔ مگر میرے اصرار کے باوجود وہ سیٹ لینے پر راضی نہ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میں ”ینگ“ آدمی ہوں اور آپ ”اولڈ“ آدمی ہیں اس لئے آپ کا حق پہلے ہے۔ آخر کار انہوں نے میرا بورڈنگ پاس بدلوا کر اس کو اوپر کے درجہ کے آپاں ہے، کے لیے کرا دیا۔ ۲۱ جون ۱۹۸۷ کی صبح کو میں واپس دہلی پہنچا۔ کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page