Urdu book · سفرنامہ: غیر ملکی اسفار (حصہ دوم)

لاہور میں اجتماعی پروگرام

Urdu book, p. 387

By Maulana Wahiduddin Khan

لاہور میں اجتماعی پروگرام ۳۰ ستمبر ۱۹۹۱ء مسجد بلال نیو گارڈن ٹاؤن ، خطبہ جمعہ سے پہلے تقریر ، موضوع : نماز کی حقیقت مسجد بلال گارڈن ٹاؤن ، بعد نماز مغرب : لاہور کے کچھ مسلم نوجوانوں سے ملاقات : ۲۱ ستمبر قائد اعظم لائبریری کے ہال میں خطاب : درس قرآن اسلامی جماعتیں اسلام اور عصرِ حاضر روزنامہ جنگ کے صدر دفتر کے هال میں صحافیوں سے خطاب : اسلام اور امن عالم پریس کونسل آف انٹرنیشنل افیرس کے تحت ، ہلٹن ہوٹل : صحابہ کرام کے کارنامے گارڈن ٹاؤن کے ایک مکان پر قارئین الرسالہ سے ملاقات بر مکان کرامت شیخ صاحب : تاثرات ، سوال و جواب ندرین ارم ماہ نئے بیانات بزبان حسین صاحب مسجد شان اسلام، گلبرگ میں خطاب : ہفت روزہ زندگی کی ٹیم سے تفصیلی انٹرویو : ۲۴ ستمبر روزنامہ نوائے وقت کے نمائندہ مسٹر عطاالرحمن سے انٹرویو : ادارہ امور پاکستان کے ہال میں خطاب : ماہنامہ اشراق کے دفتر میں ملاقات : ۲۴ ستمبر گورنمنٹ فورمین کرسچین کالج میں خطاب : کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی مسجد میں خطاب : مسجد بلال ، نیوگارڈن ٹاؤن میں بعد نماز مغرب : ۲۵ ستمبر نوجوانوں کے ایک حلقہ سے ملاقات : گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن میں اساتذہ و طلبہ سے خطاب اسلام کا عقیدہ آخرت ملت اسلامی کے مسائل مسلمانان ہند کے مسائل اسلام اور نیا چیلنج مسائل حاضرہ پر گفتگو اظہار اسلام دین کی حقیقت درس حدیث موجودہ اسلامی تحریکیں عہد حاضر کا چیلنج مسجد بلال میں نماز مغرب کے بعد جم خانہ کلب میں ۲۷ ستمبر اخبار پاکستان کے نمائندہ مسٹر حفیظ قریشی سے انٹرویو نوجوانوں کے ایک اجتماع سے خطاب درسِ حدیث آج کا انسان اور اسلام مسلمانانِ ہند کے مسائل توحید اور آخرت

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page