Urdu book · سفرنامہ: غیر ملکی اسفار (حصہ دوم)

ایک سفر

Urdu book, p. 87

By Maulana Wahiduddin Khan

حسن ظن رکھتے ہیں ۔ دل سے دعا نکلی کہ خدایا ، یہ سفر جو میں نے کیا ہے ، اس کو میں اپنی قیمت پر نہیں کر سکتا تھا ، دوسروں کی ادا کی ہوئی قیمت پر یہ طویل سفر طے ہوا۔ اسی طرح میں اپنے عمل کی بنیاد پر جنت میں داخلہ کا استحقاق نہیں رکھتا ۔ جو لوگ مجھ سے حسن ظن رکھتے ہیں ، ان کے حسن ظن کی قیمت پر مجھ کو جنت میں داخل کر دیجیئے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page