Urdu book · شتم رسول کا مسئلہ

سامان تضحیک

Urdu book, p. 120

By Maulana Wahiduddin Khan

برطانیہ کے عیسائی ہوم سیکریٹری کے الفاظ مسلمانوں کے اوپر گہرا طنز ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارا مذہب اتنا طاقتور ہے کہ بے حرمتی کے خلاف قانون کے ہوتے ہوئے بھی ہم اس کے استعمال کی ضرورت نہیں سمجھتے۔ دوسری طرف تمہارا یہ حال ہے کہ تم سمجھتے ہو کہ تمہارے مذہب کی حرمت اسی وقت محفوظ رہ سکتی ہے جب کہ اس کی پشت پر قانون اپنا ڈنڈا لیے ہوئے اس کی چوکیداری کر رہا ہو۔ ریں" C

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page