Urdu book · شتم رسول کا مسئلہ
جدید ذہن اور اسلام
Urdu book, p. 255
By Maulana Wahiduddin Khan
اسلام کا لیبل لگا دیا ہے۔ بالفاظ دیگر، یہ تمام چیزیں حاشیہ کتاب کا حصہ ہیں، نہ کہ متن کتاب کا حصّہ۔ مثال کے طور پر، شتمِ رسول پر قتل کی سزا ابعد کو مسلم فقہانے وضع کیا، قرآن وسنت میں اس کا کوئی وجود نہیں۔ شتمِ رسول کے معاملہ میں اسلام کا اصول کیا ہے، وہ اگلے مضمون سے سمجھا جا سکتا ہے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader