Urdu book · شتم رسول کا مسئلہ
خاتمہ کلام
Urdu book, p. 348
By Maulana Wahiduddin Khan
شتم رسول کا مسئلہ شاتم کے لیے قتل کی سزا مقرر کرنا، اسلام کے ثابت شدہ اصولوں کے خلاف ہے۔ اس معاملے میں صحیح اسلامی طریقہ یہ ہے کہ کتاب کا جواب کتاب سے دیا جائے۔ کتاب کا جواب تلوار سے دینا، اسلام کے معلوم اصولوں کے مطابق نہیں۔ زیرِ نظر کتاب میں شتم رسول کے مسئلے کا مطالعہ اسی نقطہ نظر سے کیا گیا ہے۔ PDF BUY ISBN 978-81-78987-71-2 9 788178 987712 Goodword Books CPS International
