Urdu book · صراطِ مستقیم

آغاز کلام

Urdu book, p. 6

By Maulana Wahiduddin Khan

یہ سب معروف دمشہور کتا ہیں اور ہر جگہ با آسانی دستیاب ہو سکتی ہیں ۔ یہ کتابیں اصلی عربی زبان میں ہیں۔ تاہم ان کے ترجمے مختلف زبانوں میں شائغ ہو چکے ہیں۔ پڑھنے والا اپنی سہولت کے مطابق ان کو اپنی مطلوبہ زبان میں حاصل کر کے پڑھ سکتا ہے۔ زیر نظر کتاب اسی دین خداوندی کے عمومی اور ابتدائی تعارف کے لئے تیار کی گئی ہے۔ اگر وہ پڑھنے والے کے اندر یہ شوق پیدا کر دے کہ وہ اس دین کا مزید تفصیلی مطالعہ کر کے حقیقت کو جاننے کی کوشش کرے تو یہی اس کی کامیابی کے لئے کافی ہے۔ وحید الدین ۲۷ دسمبر ۱۹۸۰

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page