Urdu book · سوشلزم اور اسلام

مصنوعی مسئلہ

Urdu book, p. 208

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلام اور سوشلزم کو بیک وقت اختیار کیا جاسکتا ہے" ے، ان دونوں میں سے کوئی اسلام اور سوشلزم کو بیک وقت اختیار کیا جا سکتا ہے، ان دونوں میں کوئی تضاد نہیں ہے۔ یہ ایک سراسر غلط خیال ہے جس کی بنیاد ایک دوسرے غلط خیال پر قائم ہے۔ اس طرح کی بات کہنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اسلام ایک مذہبی نظریہ ہے اور سوشلزم ایک معاشی نظریہ۔ دوسرے لفظوں میں اسلام ایک عقیدہ ہے اور سوشلزم ایک سماجی نظام ہے۔ پھر دونوں پر ایک ساتھ ایمان لانے میں کیا حرج ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ اسلام اور سوشلزم دو الگ الگ نظام ہیں جو فلسفہ اور عمل دونوں اعتبار سے باہم متصادم ہیں۔ زیرنظر کتاب اسی کی تفصیل ہے۔ لڑکا

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page