Urdu book · تعبیر کی غلطی
آخری بات
Urdu book, p. 432
By Maulana Wahiduddin Khan
زیر نظر کتاب کے مصنف کا فکری اختلاف جماعت اسلامی کے اولین ذمے داروں سے ہوا۔ اس میں کئی سال تک مصنف اور ذمے داران جماعت کے درمیان گفتگو اور خط و کتابت کا سلسلہ جاری رہا۔ زیر نظر کتاب میں اس معاملے کی پوری رو داد جمع کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، زیر بحث مسئلے کا مطالعہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں خالص علمی انداز میں کیا گیا ہے۔ زیر نظر کتاب اس موضوع پر ایک مکمل دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔
