Urdu book · تعبیر کی غلطی
تعبیر کی غلطی
Urdu book, p. 4
By Maulana Wahiduddin Khan
اس کتاب کی اشاعت میرے اوپر کتنی سخت ہے اس کا اندازہ آپ اس سے کر سکتے ہیں کہ میرا جی چاہتا ہے کہ اس کے شائع ہونے کے بعد میں کسی ایسی جگہ جا کر چھپ جاؤں جہاں کوئی شخص مجھے نہ دیکھے، اور پھر اسی حال میں مر جاؤں۔ وحیدالدین

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader