Urdu book · تعمیر حیات
دسواں نکتہ
Urdu book, p. 18
By Maulana Wahiduddin Khan
بزرگ نے کہا کہ اس معاملے میں خود تجربہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ سیکڑوں لوگوں کا تجربہ موجود ہے کہ دکان میں مضبوط تالا لگانا چاہیے۔ دکان میں معمولی تالا لگانا چور کو چوری کی دعوت دینا ہے۔ ہماری دنیا اسباق اور نصیحتوں سے بھری ہوئی ہے۔ ہر طرف کوئی نہ کوئی ایسی چیز موجود ہے جس سے آدمی اپنے لیے مفید سبق لے سکے۔ اور بہتر انداز میں اپنی زندگی کی تعمیر کرے۔ ضرورت صرف یہ ہے کہ چیزوں کو کھلی آنکھ سے دیکھا جائے اور کھلے ذہن کے رے ، دُور دُور تک یہ پھریں۔ ان کے ساتھ ان پر غور کیا جائے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader