Urdu book · تعمیر حیات
خدمت کا کرشمہ
Urdu book, p. 297
By Maulana Wahiduddin Khan
گر تع تعمیر حیات زندگی کی تعمیر ہر انسان کا پہلا مسئلہ ہے۔ ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ وہ دنیا میں اپنے لئے ایک با عزت مقام حاصل کرے، مگر اس مقصد کا حصول صرف خواہش کے ذریعہ نہیں ہو سکتا، اس کے لئے ضرورت ہے حقیقت پسندانہ منصوبہ بنانا اور اس کے حصول کے لئے ضروری عمل کرنا۔ اس کے بغیر صرف خواہش کی بنیاد پر کوئی شخص اپنی زندگی کو کامیاب نہیں بنا سکتا۔ www.goodwordbooks.com
