Urdu book · تعمیر حیات
خدمت کا کرشمہ
Urdu book, p. 296
By Maulana Wahiduddin Khan
کرتے ہیں تو آپ ان کے لیے نفع بخش بن جائیے۔ آپ اپنے قول اور عمل سے ثابت کیجیے کہ آپ ان کے لیے مسئلہ نہیں ہیں، بلکہ آپ ان کے لیے ایک قیمتی اثاثہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اگر آپ ایسا کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اس کے بعد آپ کو دوسروں سے شکایت ہوگی، نہ دوسروں کو آپ سے۔ اس کے بعد آپ کو محسوس ہوگا کہ پورا ماحول آپ کا ساتھی اور ۔۔۔۔۔ آپ کا مددگار بن گیا ہے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader