Urdu book · تعمیر حیات

دوسرا باب

Urdu book, p. 33

By Maulana Wahiduddin Khan

دوسرا باب قانونِ فطرت فطرت انسان کی سب سے بڑی معلم ہے۔ فطرت زندگی کا خاموش کتب خانہ ہے۔ آدمی اگر فطرت سے سبق لینا سیکھ لے تو یہی اس کی تعمیر حیات کے لیے کافی ہو جائے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page