Urdu book · تعمیر انسانیت

باب اول

Urdu book, p. 5

By Maulana Wahiduddin Khan

باب اول انسان پیدائشی طور پر ایک دین کی تلاش میں ہے۔ اس کے اردگرد کی دنیا میں یہ دین خاموشی کی زبان میں ہے۔ اور خدا کی کتاب قرآن میں یہ دین نطق کی زبان میں ہے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page