Urdu book · تعمیرملت

یہ اتفاقی غلطی کا نتیجہ نہ تھا

Urdu book, p. 48

By Maulana Wahiduddin Khan

ا کے تعا ر ث طاہر کام سے لیکر ماں کی تیمارداری احتیاج اور موٹا لڑکا۔ ملت کی تعمیر بلاشبہہ ایک مطلوب کام ہے، لیکن ملت کی تعمیر احتجاج اور مطالبے کی بنیاد پر نہیں کی جاسکتی۔ سیاسی کارروائیاں بھی ملت کی تعمیر کے لیے سراسر بے سود ہیں۔ ملت کی تعمیر خود ملت کی داخلی اصلاح کے ذریعے ہوتی ہے، نہ کہ خارجی ہنگامہ آرائی کے ذریعے۔ زیر نظر کتاب میں اسی حقیقت کو بیان کیا گیا ہے۔

ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-753-8 9 788178 987538 ₹ 25.00

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page