Urdu book · تعمیرِ شخصیت
مسئلہ کا حل
Urdu book, p. 492
By Maulana Wahiduddin Khan
اس نمونے سے معلوم ہوتا ہے کہ دعوت کا ایک اصول ری پلاننگ ہے۔ اگر ایک طریقہ (method) مؤثر نہ ہو، تو داعی کو چاہیے کہ وہ دوسرے طریقہ کا تجربہ کرے۔ عین ممکن ہے کہ دوسرا طریقہ اللہ کی مدد سے کامیاب ثابت ہو۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader