Urdu book · تعمیرِ شخصیت

کامیابی کے دس اصول

Urdu book, p. 496

By Maulana Wahiduddin Khan

اپنی کمیونٹی کی مدد کرنے میں فعال کردار ادا کرو۔ گا ہک ہمیشہ تواضع کو پسند کرتے ہیں۔ برداشت ایک نیکی ہے، اس کو کبھی نہ چھوڑو۔ کوشش کا کوئی بدل نہیں۔ کامیابی آسانی سے نہیں آتی، کیا تم اس کی قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہو۔ ٹھہرو، سنو، اور جواب دینے سے پہلے غور کرو۔ یہ اقوال اس فطری حکمت کو بیان کرتے ہیں، جن کو اختیار کر کے کوئی شخص دنیا میں اپنی کامیابی کو یقینی بنا سکتا ہے۔ یہ اقوال کامیابی کی کنجی ہیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page