Urdu book · تاریخ کا سبق

حقیقی جدوجہد کیا ہے

Urdu book, p. 105

By Maulana Wahiduddin Khan

تاریخ، انسانی تجربات کا مجموعہ ہے، ناکام تجربہ بھی اور کامیاب تجربہ بھی۔ تاریخ، انسانی نسل کے ماضی کا ریکارڈ ہے۔ تاریخ کا مطالعہ آدمی کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ پچھلی غلطیوں کو نہ دہرائے اور زیادہ درست انداز میں اپنی زندگی کی تعمیر کر سکے ۔ من پے ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-724-8 9 788178 987248

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page