Urdu book · تصویر ملت

ایک حقیقت

Urdu book, p. 369

By Maulana Wahiduddin Khan

ملت کی تعمیر کا کام احیاء سیاست کا کام نہیں ہے، ملت کی تعمیر کا کام اصلا احیاء شعور کا کام ہے۔ مردہ شعور کو زندہ شعور بنانا، جمود کو بیداری میں تبدیل کرنا، بدلے ہوئے حالات کو پُر امن جدوجہد کے ذریعے اپنے موافق بنانا، ملت کے تقاضے اور حالات کے تقاضے کے درمیان ہم آہنگی تلاش کرنا، یہی ملت کی تعمیر کے نکات ہیں۔ انھیں نکات پر کام کرنا ملت کی تعمیر کا کام انجام دینا ہے۔ زیر نظر کتاب میں انھیں پہلوؤں سے تعمیر ملت کے موضوع کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ راہِ عمل اسی طرح مسلسل احیاء قرآن و سنت کی روشنی میں مولانا وحید الدین خاں قیادت نامہ مولانا وحید الدین خاں تعمیر ملت مولانا وحید الدین خاں کاروانِ ملت مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-773-6

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page