A Spiritual Turn To American Life
الرسالہ، اکتوبر ۱۹۷۶، صفحہ ۱۴
A Spiritual Turn To American Life
امریکہ کا صدارتی الیکشن ۲ نومبر ۱۹۷۶ء کو ہوگا۔ ڈیمو کریٹک پارٹی نے اس کے لئے جمی کارٹر کو اپنا نمائندہ چنا ہے۔ ریپبلکن پارٹی اُس وقت جس حالت انتشار میں ہے اس کے پیش نظر اکثر مبصرین کا خیال ہے کہ امریکہ کے ۵۲ ویں صدر جمی کارٹر ہوں گے۔ یہ امریکہ کی سیاسی تاریخ میں ایک نمایاں واقعہ ہوگا۔ کیونکہ ۱۹۱۸ء کے بعد پہلی بار امریکہ کے جنوبی علاقہ کا کوئی شخص اقتدار کی کرسی پر بیٹھے گا۔ جمی کارٹر (پیدائش ۱۹۲۴ء) امریکہ کی جنوبی ریاست جار ۔ جمیا کے رہنے والے ہیں۔ چند ماہ پہلے تک باہر کی دنیا میں انھیں کوئی جانتا بھی نہ تھا۔ ان کے مقابلہ میں تقریباً ایک درجن امیدوار تھے۔ ان میں بعض عالمی شہرت کے مالک ہیں مثلاً ہیوبرٹ ہمفری۔ ایسی حالت میں جمی کارٹر کی کامیابی کارِ از کیا ہے ۔
اس کی وجہ امریکی عوام کی موجودہ نفسیات ہیں۔
۱۹۴۵ء میں جاپان کو ایٹم بم سے تباہ کرنے کے بعد امریکہ نے سمجھ لیا تھا کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ مگر ویت نام اور کمبوڈیا کی پسپائی ، روس کا متوازی ایٹمی طاقت کی حیثیت سے ابھرنا ۔ سمندروں پر امریکی بالا دستی کا خاتمہ، عرب۔ اسرائیل قضیہ میں یک طرفہ کارروائی کے مواقع ختم کہ وہ انسانی حقوق اور قدیم اقدار کی باتیں کرتے ہیں۔ ان کی تقریروں میں ایک قسم کا اخلاقی اور مذہبی رنگ پایا جاتا ہے۔ وہ خدا کا نام لیتے ہیں اور بائبل کے حوالے دیتے ہیں۔ حال میں ایک تقریر میں انھوں نے کہا:
کچھ چیزیں ہیں جو امریکی قوم کے لئے دولت ، جائیداد، پیداشی مواقع سے بھی زیادہ بڑی ہیں۔ مادی اعتبار سے ہم ایک عظیم اور طاقت ور قوم ہیں اور ہمیں اس پر فخر ہے۔ مگر ہمارے اصول اور ہماری اسپرٹ اس سے بھی زیادہ اہمیت رکھتی ہیں۔ (اسٹیشمین ۱۷ جولائی ۱۹۷۶)
اس کا یہ مطلب نہیں کہ جمی کا رٹر امریکی صدر بننے کے بعد اپنے ملک میں اخلاقی اور مذہبی حکومت قائم کردیں گے۔ یقینی طور پر ایسا کوئی سیاسی معجزہ پیش آنے والا نہیں ہے۔ تاہم اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ دور جدید کی سب سے زیادۃ ترقی یافتہ قوم کو اس کے مادی سفر نے بالآخر کہاں پہنچایا ہے؟ جی کارٹر جس روحانی احیار ہو جانا۔ ایسے واقعات تھے جنھوں نے امریکی باشندوں کے احساس برتری کا خاتمہ کر دیا۔ اسی طرح پٹرول اور خام مواد کی راہ میں رکاوٹیں ہر ملک کی سر اٹھانے والی پرواز اور آواز (Spiritual Rennaissance)
کا نام لیتے ہیں ، وہ ان کے اپنے صدارتی عزائم سے زیادہ امریکی وٹ دل کا ر ہو خودرو نفسیات کو بتاتی ہے سر اساسور نفسلاتی طلبی موادین امریکیہ کا دوسرے ملکوں پر انحصار، مادی درآمداتی کے باوجود ٹکنالوجی کے پیدا کردہ سنگین مسائل اور اس طرح کی دوسری چیزیں ہیں جنھوں نے امریکی شہریوں کے اس پر فخر یقین کو کھو دیا ہے جس سے جنگ عظیم ثانی کے بعد ہر امریکی سرشار نظر آتا تھا۔
جمی کارٹرذہنی یا عملی اعتبار سے کسی غیر معمولی شخصیت کے مالک نہیں ہیں۔ ان کی اصل خصوصیت یہ ہے دور دریشی اور دورہ سیاسیات کا دباؤ ہے ۔ اس سیاسی طبقہ کا جواب فراہم کرنا کسی سیاسی لیڈر کے لئے ممکن نہیں۔ اس کو تو کوئی خدا پرستانہ تحریک ہی انجام دے سکتی ہے اور وہی اسے انجام دے گی ۔ خواہ آج یا آج کے کئی سو برس بعد ۔ آج ساری دنیا میں ایک نیا عمل جاری ہے ۔
دو سو سال کی عارضی مادہ پرستی کے بعد دوبارہ مذہب اور روحانیت کی طرف واپسی ۔
‹ Previous page Next page › Contents of October 1976 All issues