Al-Risala · December 1976 · page 14

بن پرب، ادھیائے۔ ۹

الرسالہ، دسمبر ۱۹۷۶، صفحہ ۱۴

سے بہتر یہ ہے کہ وہ اپنی درخواست کو واپس لے لیں ۔ تاہم پونا ( مہاراشٹر ) کا ایک ہندوستانی انجینئر ہمت نہیں ہار ا ۔ اس نے کہا : میں آپ کی مطکوبہ شرط کو پورا کروں گا ۔ اس نے شیخ کو بتایا کہ دبئی میں وہ جس قسم کے مکانات چاہتے ہیں ، ویسے ہی کئی مکان اس نے مہاراشٹر میں بنائے ہیں ۔ یہ مکانات سیمی ائیر کنڈیشینڈ ہیں۔ وہ خواہ صحرا میں کیوں نہ ہوں ان کے اندر کا درجہ حرارت باہر کی فضا سے دس درجہ سنٹی گریڈ کم ہوتا ہے ۔ اس کے برعکس سردیوں میں ان کا درجہ حرارت باہر کی فضا سے دس درجہ سنٹی گریڈ زیادہ ۔ اس کے باوجود ان کا تعمیری خرچ عام مکانات سے تقریباً ۱۰ فی صد کم ہوگا ۔

ہندوستانی انجینئر مسٹر یوایو راؤ جی ۔ شر کے نے پیش کش کی آپ اپنے قابل اعتماد افسروں کی ایک ٹیم میرے ساتھ بھیجے ۔ وہ پونا میں چھ کارخانوں کے اندر بنے ہوئے ہمارے مکانات کو دیکھیں ۔ اس نے مزید کہا ان کا سفر خرچ ہمارے ذمہ ہوگا۔

اس پیش کش کے مطابق دبئی کے افسروں کی ایک ٹیم ہندوستان آئی ۔ اس نے یہاں کے مکانات کو دیکھا اور واپس جا کر شیخ کو اس کی رپورٹ پیش کی ۔ ۲۳ اگست ۱۹2۷ء کو یہ ٹھیکہ ہندوستانی فرم لو مل کیا ۔ تخمینہ کی رقم ۵٫۷ کروڑ روپے ہے ۔

حقیقت یہ ہے کہ ظاہر حالات ہمیشہ اضافی ہوتے ہیں ۔ جہاں لوک نا امید ہو چکے ہوں ، وہاں بھی امید کی ایک صورت موجود رہتی ہے۔ بشرطیکہ کوئی استعمال کرنے والا اس کو استعمال کرنا جانتا ہو۔ نا امیدی کا لفظ ، بقول نپولین صرف بیوقوفوں کی ڈکشنری میں پایا جاتا ہے مہا بھارت سے موت کے بعد آدمی سورگ یا نرک میں چلا جاتا ہے وہ دوبارہ اس دنیا میں واپس نہیں آتا۔

"آدمی تپ اس لوگ میں کرتا ہے اور پھل دوسرے لوک میں پاتا ہے"

بن پرب، ادھیائے۔ ۹

مہا بھارت کے بھاری سنگرہ میں جو مارے گئے، وہ کسی پر کار سے پھر نہیں آسکتے"

شانتی پرب، ادھیائے۔ ۱۷

"راجا نے چوری کی سزا دیتے ہوئے چور کے متعلق حکم دیا کہ دونوں ہاتھ کاٹ ڈالو"

شانتی پرب، ادھیائے۔ ۸

"بیاج کھانے والا ان بھرشٹا کے سمان ہے" شانتی پرب، ادھیائے۔ ۱۲ "پن سے پاپ کا ناش ہوتا ہے ۔

اس اسار سنسار میں رہنا کسی کو نہیں ہے ۔ ایک مکالمہ میں دھرم راج نے دوسرے عالم کو دیکھ کر کہا:

"یہ دھر ما تماترک میں کیوں اور وہ پاپی دریودھن سورگ میں کیوں"

سورگ روہن پرب، ادھیائے ۷

یہ موہ سورگ کو پراپت کرنے والا نہیں بھیشم پرب، ادھیائے ۲۔

نوٹ: مہابھارت میں صرف جنگ کا قصہ نہیں ہے بلکہ جنگ کے بعد دوسرے عالم میں کس کا انجام کیا ہوا، وہ بھی بتایا گیا ہے ۔ مہا

‹ Previous page Next page › Contents of December 1976 All issues

Printed page