Al-Risala · December 1976 · page 32

مردان چنین کنند

الرسالہ، دسمبر ۱۹۷۶، صفحہ ۳۲

مسیح محمد بدر الاسلام صلیٰ علیٰ اے، بی، سی (علیہ) ۵۴ سال پہلے جاپان گئے تھے۔ ہنستانی حکومت نے ان کا تقرر ٹوکیو کے اسکول آف فارن لینگو یجز میں اردو اور فارسی لیکچرر کی حیثیت سے کیا تھا۔ وہ دسمبر ۱۹۳۱ میں سمندری جہاز سے جاپان پہنچے اور اپریل ۱۹۳۲ تک وہاں مقیم رہے۔ جاپان کے حالات اور اپنے سفر کی روداد پر اس وقت انھوں نے چار سو صفحات پر مشتمل ایک کتاب (حقیقت جاپان) لکھی تھی جو ۱۹۳۳ میں انجمن ترقی اردو (اورنگ آباد دکن) نے شائع کی تھی۔ مطبع کا نام کتاب پر جامع برقی پریس دہلی‘‘ لکھا ہوا ہے۔ یہاں اس کتاب کا ایک حصہ نقل کیا جاتا ہے۔ ” ۹ ستمبر ۱۹۳۱ کو ایک ہندوستانی مسلمان تاجر مسٹر احمد ٹوکیو آئے تھے۔ مجھ سے ملنے کے لیے مکان پر تشریف لائے۔ ان کے والد ناسک کے رہنے والے تھے اور ان کی والدہ ایک چینی خاتون تھیں ۔ یہ ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے، وہیں تعلیم پائی۔ ہندوستان کبھی نہیں گئے بائیس سال سے جاپان میں ہیں۔ یہیں ایک جاپانی خاتون سے شادی کر لی ہے ۔ اب سن لائف انشورنس کمپنی کے ایجنٹ ہیں ۔ مسٹر احمد انگریزی، اردو اور جاپانی زبانوں میں گفتگو کر سکتے ہیں ۔ ان سے معلوم ہوا کہ کوبے (جاپان) میں ہندوستانی مسلمانوں کی تعداد ساٹھ اور روسی مسلمانوں کی تعداد دو سو سے زائد ہے ۔ کوبے کے مسلمان اب تک جمعہ اور عیدین کی نمازیں ہندوستانی کلب کی عمارت میں ادا کرتے ہیں مگر تقریباً دو سال سے یہ تحریک جاری ہے کہ ایک مسجد تعمیر کی جائے ۔ بہتر ہزار ین تخمینہ ہوا ہے مگر اب تک اس کام کے لئے چندہ سے تیرہ ہزار ین جمع ہوئے ۔ اس کا ہے ہو یہ پایا پر کا نہیں کو گئی میں ہیں کی سے اور کے روس دارا قوند پیشرو یرہ رک ہو لینڈو بحر ال کامل جزیرہ کو فانشو چین شرق مغرب

‹ Previous page Next page › Contents of December 1976 All issues

Printed page