Al-Risala · February 1977 · page 43
ماہنامہ علمی انتخاب ڈائجسٹ
الرسالہ، فروری ۱۹۷۷، صفحہ ۴۳
ماہنامہ علمی انتخاب ڈائجسٹ
یہ اپنی نوعیت کا وہ واحد علمی، ادبی، مذہبی اور اصلاحی ڈائجسٹ ہے جس نے ایک قلیل عرصے میں اپنا ایک خاص مقام پیدا کر لیا ہے۔ اور جس کی شہرت اب ہندوستان کی سرحد سے گزر کر دنیا کے گوشے گوشے میں پہنچ گئی ہے اس ڈائجسٹ میں آپ کو معیاری مضامین۔ بلند پایہ افسانے سچی کہانیاں۔ آپ بیتی اور شعرونغمہ کے مطالعے کا ایک ساتھ موقع ملے گا۔ آفست کی خوبصورت طباعت۔ سہ رنگا سرورق۔ فی شمارہ : دو روپے ۵۰ پیسے ۔
سالانہ خریداری ۲۸ روپے ۔ بذریعہ رجسٹری ۵۸ روپے علمی انتخاب ڈائجسٹ ۳ - عبد العلی روڈ - کلکتہ ۱۶
‹ Previous page Next page › Contents of February 1977 All issues