Al-Risala · September 1977 · page 46

حجازی نغمے

الرسالہ، ستمبر ۱۹۷۷، صفحہ ۴۶

تعارف و تبصرہ عمدۃ اللبیب شرح شم الحبیب تالیف: مولانا نیاز محمد صاحب صفحات ۲۱۰، قیمت آٹھ روپے شامل رسورت کا مضمون عربی میں ہے اور الفاظ زیر نظر کتاب اپنی مفصل تعلیقات کے ساتھ محض نسیم الحبیب کی شرح نہیں ہے بلکہ اس میں جگہ جگہ مختلف علوم سے متعلق قیمتی نکتے بیان ہوتے چلے گئے ہیں۔ مثلاً صفحہ ۴۰۔ ۳۸ پر حضرت حسن کے بارے میں مفید تاریخی معلومات درج ہیں ۔ موضوع کا بہت احاطہ کرنا بہت امکان ضرور ہے ، سے بارے ہیں۔ یہ مفید معلومات درج ہیں ۔ موضوع ہے۔ متقدمین نے اس پر کثرت سے کتابیں لکھی ہیں جن میں امام ابو عیسیٰ ترمذی (م (۲۷۹ھ) کی کتاب سب سے زیادہ کامیاب سمجھی جاتی ہے۔ مفتی الہی بخش کاندھلوی (م ۱۲۷۵ھ- ۱۲۱۲ھ) کی شمائل نبوی پر ایک مختصر کتاب ہے جس کا نام ہے شیم الحبیب۔ زیر نظر تالیف اسی عربی کتاب کی عربی شرح ہے۔ یہ کتاب، مختصر ہونے کے باوجود نہایت جامع اور نافع ہے اسی طرح مثلاً حدیث میں آتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ ہشاش بشاش رہتے تھے ردائم البشر) دوسری طرف حدیث یہ بتاتی ہے کہ آپ مسلسل غمگین رہتے تھے۔ کوئی چیز آپ کی راحت کا باعث نہیں ہوتی تھی (کان متواصل الاحزان لیس لہ راحة) اس کی تشریح صاحب کتاب نے نہایت فطری انداز میں کی ہے۔ فرماتے ہیں کہ دونوں میں کوئی تضاد نہیں، احساسِ درد کا جو آپ ہو کے باوجود اپنے موضوع پر کافی جامع ہے اور فاضل شارح کی مفصل تعلیقات نے اس کو مکمل بنادیا ہے۔ مولانا کی محنت اور تحقیق کا اندازہ اس سے ہوتا ہے کہ موصوف نے شمائل نبوت پر بعض ایسی حدیثیں بھی تلاش کر کے نقل کی ہیں جو عام شرحوں میں نہیں پائی جاتیں ۔ مولانا نیاز محمد صاحب (پیدائش 1919ء) علاقہ میوات کے مشہور علماء میں سے ہیں۔ نوح (ضلع گڑگاؤں) میں ایک عربی مدرسہ کامیابی کے ساتھ چلا رہے ہیں۔ زیر نظر شرح کے علاوہ آپ نے اور بھی متعدد کتابیں تالیف کی ہیں جو یا یوں کہیے جب آپ ملاقاتیں کرتے اور لوگوں کے درمیان ہوتے تو آپ ہشاش بشاش چہرہ کے ساتھ ان سے ملتے۔ جب آپ تنہا ہوتے تو اس وقت آپ پر ذمہ داری کا احساس غالب رہتا اور آپ غم میں ڈوب جاتے۔ (صفحه ۱۴۷)

حجازی نغمے

از مولانا حکیم عبد الشکور شاکر گیاوی صفحات ۶۴ قیمت ایک روپیہ پچاس پیسے پتہ: شاکر گیاوی منها می شاپ، لٹوں پور بازار، جمشید پورا یہ حمد و نعت اور ملی نظموں کا مجموعہ ہے، پوری معبدہوتی ہے، سپیچہ شروع اور حواسی پر عمل ہیں۔ کتاب میں اصلاحی اور اسلامی نظمیں شامل ہیں۔

‹ Previous page Next page › Contents of September 1977 All issues

Printed page