ڈاکٹر مسلمہ خانم
الرسالہ، ستمبر ۱۹۷۷، صفحہ ۴۸
مولفه :
مولانا وحید الدین خاں الاسلام صفحات ۴۲۴۔ قیمت مجلد مع پلاسٹک کور پندرہ روپے قیمت مجلد بغیر پلاسٹک کور تیرہ روپے دین کی حقیقت ، تعلیمات قرآن کی حکمتیں ، سیرتِ رسول کا انقلابی سبق مودہ زمانہ میں اسلام کے مسائل ، دین کا تجدید و احیار امت مسلمہ کی تعمیر ، دعوت اسلامی کے جدید امکانات ـــ ان موضوعات کے گہرے مطالعہ کے لئے " الاسلام " پڑھئے ۔ جدید سائنٹفک اسلوب میں ، نہایت دلچسپ اور معلومات سے بھر پور ۔ اداروں ، طالب علموں ، نیز کم آمدنی والوں کے لئے غیر معمولی رعایت تاجروں اور ایجنٹوں کے لئے خصوصی کمیشن قیمت بذریعہ منی آرڈر بھیج کر طلب فرمائیں کتاب کی روانگی کا ڈاک خرچ ادارہ کے ذمہ ہوگا۔ بیرونی ممالک کے لئے تیس روپے یا اس کے مساوی رقم الدار العلمیہ ، جمعیتہ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دہلی ۔ ۶
‹ Previous page Next page › Contents of September 1977 All issues