Al-Risala · October 1977 · page 27

فطرت کو اس کی تلاش کے جواب مل گیا

الرسالہ، اکتوبر ۱۹۷۷، صفحہ ۲۷

یہ ایک خدائی تاکہ ظالموں اور متکبروں کا مجرم منصوبہ تھا ہونا ثابت ہو جائے اور اللہ کے وفادار بندوں کو خدائی گواہ بننے کا اعزاز حاصل ہو ہجرت کے تیسرے سال احد کا معرکہ پیش آیا۔ (آل عمران - ۱۴۰) گویا احد کی جنگ میں اس جنگ میں ابتدا ع مسلمانوں کو کامیابی ہوئی، مسلمانوں سے جو ایک اتفاقی غلطی ہوئی اور جس کی وجہ مگر بعد کو اہل ایمان کی ایک اتفاقی غلطی سے فائدہ اٹھا سے خدا کے دشمنوں کو موقع ملا کہ وہ بے گناہ مسلمانوں کر خدا کے دشمن ان کے اوپر ٹوٹ پڑے اور انہیں نقصان کے اوپر پیچھے سے چڑھ آئیں، وہ بھی خدائی منصوبہ کا پہنچایا۔ اس واقعہ سے اہل ایمان کے درمیان طرح طرح ایک جزو تھا۔ اس طرح خدا ظالموں اور سرکشوں کو ننگا کے سوالات پیدا ہو ہونے لگے۔ انہوں نے کہا : ہم حق پر ہیں کرنا چاہتا تھا، ان کے ہاتھوں اہل ایمان کو زخمی کر کے پھر یہ مصیبت کہاں سے آگئی (آل عمران - ۱۶۵) جواب ان کی درندگی اور سرکشی کا ثبوت فراہم کرنا مقصود تھا۔ ملا کہ یہ وقتی نقصانات ہیں، ان کی پروا مت کرو۔ خدا کی اللہ چاہتا تھا کہ اس واقعہ کے ذریعہ ایک طرف ظالموں نصرت حق پرستوں کے ساتھ ہے اور آخری کامیابی اور متکبروں کو مجرمین کے کٹہرے میں کھڑا کر دے، دوسری بہ حال انھیں کو حاصل ہوگی۔ طرف اپنے وفادار بندوں کو ان کے مقابلہ میں عدالت ” یہ اس واسطے ہوا تاکہ اللہ ایمان والوں کو الہی کا گواہ بننے کا اعزاز عطا کرے۔ یہ ایک خدائی جان لے اور تم کو ظالموں کے اوپر گواہ بنائے ۔ ‘‘ معاملہ تھا نہ کہ محض ایک انسانی واقعہ (آئمہ طرانی ، ۱۹) انسان صرف اچھا یا برا کریڈٹ لے رہا ہے ایک سب سے بڑی بات جس کو انسان سب سے لئے ہے۔ ارادہ کے سوا انسان کے بس میں اور کچھ زیادہ بھولا رہتا ہے، یہ کہ اس دنیا میں کسی انسان کو نہیں۔ واقعات اس لئے اس کے سامنے لائے جاتے کوئی ذاتی طاقت حاصل نہیں۔ کوئی شخص نہ کسی کو کچھ ہیں کہ اس کی جانچ ہو تاکہ اس کا خدا یہ دیکھے کہ اس کا دیتا، نہ کوئی شخص کسی سے کچھ چھینتا۔ ہر واقعہ جو اس بندہ مختلف رویوں میں سے کس رویہ کا اپنے لئے انتخاب زمین پر ہوتا ہے وہ خدا کی اجازت سے ہوتا ہے۔ انسان کر رہا ہے۔ واقعات کا اہتمام مالک کائنات کی طرف سے کی ساری حیثیت یہ ہے کہ وہ اس دنیا میں امتحان کے ہوتا ہے۔ انسان تو صرف اچھا یا برا کریڈٹ لے رہا ہے

‹ Previous page Next page › Contents of October 1977 All issues

Printed page