ما عمل بعد هذه 8
الرسالہ، مارچ ۱۹۷۸، صفحہ ۳۱
بند کرتے ہو۔ رگوں نے کہا خدا یا ہاں ۔ عثمان بن عثان نے کہا اللہ اکبر۔ رب کعبہ کی قسم تم لوگ گواہ رہو کہ میں شہید ہوں (زین بار فرمایا)
میں سے۔ سرخ اسکول (جلا ئیں) کا قیام، نوجواں اور ان کا ساتھی، شہدائے شہروڑ کے قریب ان سب کے باوجود لوگوں نے حضرت عثمان کو قتل کر دیا۔ اور قتل کرنے والے اور ان کا ساتھ دینے والے سب کے سب نمازہ روزہ والے مسلمان تھے۔ حتی کہ ان کا ساتھ دینے والوں میں سے ایسے لوگ بھی تھے جن کے اخلاص اور بندگی میں کسی کو ے ورسز مانا سینما كچھ لوگ کڑھتے رہے، اس کے منہ پر بھی تبصرہ کیے۔ وہ اپنے کام میں لگے رہے، وكتو تھوڑے لوگ ۔ ۔ ۔
بھیک جی میوات کے مشہور صوفی شاعر ہیں۔ وہ تین سو سال پہلے اوڈ کی (راجستھان) میں ایک خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ٹڈیڈ میں اب بھی ان کا اور ان کے شیخ تسلیم شاہ کا مزار موجود ہے۔ انھوں نے اپنا گھر چھوڑ کر درویشی کی زندگی اختیار کرلی تھی۔ ان کے بہت سے اشعار عوام میں مشہور ہیں۔ ایک شعر یہ ہے : یہ پیا کے دیس کی بڑی کٹھن ہے گیل کوئی کوئی جائیگو سلجھا سلجھا بیل مطلب یہ ہے کہ محبوب (خدا) کے دیس (آخرت) کا راستہ بڑا اکتشن ہے۔ تھوڑے لوگ ہوں گے جو راستہ کی جھاڑیوں سے بچ کر وہاں تک پہنچیں ۔
‹ Previous page Next page › Contents of March 1978 All issues