reign of his father
الرسالہ، مارچ ۱۹۷۸، صفحہ ۴۴
"الاسلام" کے بعد ادارہ "الرسالہ" کی دوسری کتابی پیش کش السلام کے بعد ادارہ ارتقا سے ہی دوسری کتاب شائع ہوئی ۔
ظہور اسلام از مولانا وحید الدین خاں آفسیٹ کی اعلیٰ طباعت کے ساتھ جدید اسلامی لٹریچر میں اپنی نوعیت کی پہلی کتاب قرآن پہلی کتاب ہے جس نے انسانی تاریخ میں دورِ نشر کا آغاز کیا۔ علی طرف فکر کی بنیاد رکھی اور سائنسک استدلال کو رائج کیا۔ موجودہ دور کا علمی انقلاب، قرآن ہی کے پیدا کردہ انقلاب کا نتیجہ ہے ۔ مگر عجیب بات ہے کہ قرآن کے حاملین اس انقلاب کو سمجھنے میں سب سے پیچھے ہیں ـــــــــ وہ ابھی تک شعو شاعری کی فضا سے نکل نہ سکے ۔ حتیٰ کہ ان کی نثر بھی خطابت اور رشا ءی کی ایک صورت ہوتی ہے ۔ سائنٹفک استدلال میں ان کے پیچھے ہونے کا حال یہ ہے کہ ان کے علما را ب بھی سائنٹفک استدلال اور مغرب زدگی کو بد معنی سمجھتے ہیں ۔
مسلمانوں کی اس علمی پس ماندگی کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ دورِ جدید کے معیارِ فکر پر ابھی تک اسلام کا علمی اظہار نہ ہوسکا۔ یہ دور کا ایک اسلوب اور ایک علمی معیار ہوتا ہے اور یہ دور کے مسلمانوں کی ذمہ دارانہ ہے کہ اپنے دور کے فکری معیار پر خدا کے دین کا اعلان کریں۔ "ظہورِ اسلام" بعید اسلامی تاریخ کی پہلی کتاب ہے جس میں اسلام کو وقت کے معیار پر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ CS CamScanner
‹ Previous page Next page › Contents of March 1978 All issues