Al-Risala · March 1978 · page 46

وحید الدین

الرسالہ، مارچ ۱۹۷۸، صفحہ ۴۶

مولف:

مولانا وحید الدین خاں الاسلام صفحات ۳۰۴ قیمت مجلد مع پلاسٹک کور بارہ روپے قیمت مجلد بغیر پلاسٹک کور دس روپے دین کی حقیقت، تعلیمات قرآن کی حکمتیں، سیرت رسول کا انقلابی سبق موجودہ زمانہ میں اسلام کے مسائل، دین کا تجدید و احیار امت مسلمہ کی تعمیر، دعوت اسلامی کے جدید امکانات ۔ ان موضوعات کے گہرے مطالعہ کے لئے "الاسلام" پڑھیئے۔ جدید سائنٹفک اسلوب میں، نہایت دلچسپ اور معلومات سے بھر پور۔ قارئین الرسالہ کے مسلسل اصرار پر قیمت میں غیر معمولی کمی تاجروں اور ایجنٹوں کے لئے خصوصی کمیشن کتاب کی روانگی کا خرچ ادارہ کے ذمہ ہوگا الدار العلمیه ، جمعيہ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ، دہلی۔ ۶

‹ Previous page Next page › Contents of March 1978 All issues

Printed page