Al-Risala · April 1978 · page 39

۲- کیا کوئی زڈ ذرہ ہے

الرسالہ، اپریل ۱۹۷۸، صفحہ ۳۹

ایک جان دار کی آنکھ نکال کر اس کو دوبارہ الٹ کر لگا دیا جائے تو وہ جان دار اب بھی دیکھے گا۔ مگر اس کو ہر چیز الٹی دکھائی دے گی جسم کے مختلف اعضا کو صحیح کام کرنے کے لئے کتنی نازک ترکیب درکار ہوتی ہے ۔ اتنا پیچیدہ نظام اس قدر صحت کے ساتھ ، کیا خود بخود چل رہا ہے لندن سے ایک انسائیکلوپیڈیا چھپی ہے جس کا نام ہے "قاموس جہالت" ، اس میں ساٹھ مشہور سائنسداں مختلف علمی شعبوں کا جائزہ لیتے ہوئے بتاتے ہیں کہ انسان کن چیزوں کے بارے میں ابھی تک لاعلم ہے۔ یہاں ان میں سے دس مختلف سائنس دانوں کا بیان نقل کیا جاتا ہے۔ انھوں نے اپنے تحقیقی شعبوں کے بارے میں بتایا ہے کہ ان کے شعبہ کی واحد سب سے بڑی نامعلوم حقیقت کیا ہے ۔

ا۔ کائنات اتنی نگیاں کیوں یا پر ہو سکتا ہے وجود کے لئے ان اعداد میں وہی مناسب قدر ضروری ہے جو ہم دیکھتے ہیں ۔

۲- کیا کوئی زڈ ذرہ ہے

عبدالسلام، پروفیسر نظری طبیعیات، امپیریل کالج، لندن: اگلے دس برسوں میں ہمیں یا تو ز ڈ ذرہ کا وجود تسلیم کرنا ہے یا یہ ثابت کرنا ہے کہ اس کا کوئی وجود نہیں ۔ اگر اس کا وجود ثابت ہو گیا جیسا کہ موجودہ نظریہ کی پیشین گوئی ہے، تو اس کے بعد عالم فطرت کی چار طاقتیں جن کا ہمیں علم ہے، ان میں سے دو طاقتوں کا ایک ہونا ثابت ہو جائے گا ۔ (یہ چار طاقتیں یہ ہیں: کشش ثقتی آئن رکسیرگ، پروفیسر تطبیقی ریاضیات، کوئین میری کالج، لندن: کائنات تعجب خیز حد تک یکساں ہے۔ ہم خواہ کسی طور پر بھی اس کو دیکھیں ، کائنات کے اجزار میں وہی ترکیب اسی تناسب سے پائی جاتی ہے۔ زمین پر جو طبیعیاتی قوانین دریافت کئے گئے ہیں، وہ تحکمی اعداد پر مشتمل ہیں جیسے کسی الیکٹران کی مقدار مادہ کا تناسب ایک پروٹان کے مقدار مادہ سے جو کہ تقریباً 1840کے مقابلہ میں ایک ہوتا ہے۔ یہی تناسب ہر جگہ اور ہر وقت پایا جاتا ہے۔ ایسا کیوں ہے۔ کیا ایک خالق نے تحکمی طور پر انھیں اعداد کا انتخاب کر رکھا ہے۔ کیا کائنات کے ۔۔۔

مقناطیسیت، طاقت ور نیو کلیر فورس جو کہ ایٹم کے نیوکلیس کو آپس میں باندھے رہتی ہے، اور کمزور نیو کلیر فورس جو ریڈیائی لہروں سے متعلق ہے) پروفیسر عبدالسلام اور دوسرے سائنس دانوں نے حال میں کمز ور نیوکلیر فورس اور برقی مقناطیسیت کو ایک ثابت کرنے میں کچھ کامیابی حاصل کی ہے۔ زڈ ذرہ کی دریافت سے قومی تجرباتی تائید حاصل ہوگی۔

۳۔ ڈی این اے سے پہلے کیا تھا

ڈاکٹر گراہم کیرنس اسمتھ، بیو چمیسٹری، گلاسگو

‹ Previous page Next page › Contents of April 1978 All issues

Printed page