Al-Risala · May 1978 · page 49

الرسالہ، مئی ۱۹۷۸، صفحہ ۴۹

الرسالہ، مئی ۱۹۷۸، صفحہ ۴۹

ایجنسی کی شرائط

۱۔ کم از کم پانچ پرچوں پر ایجنسی دی جائے گی۔ ۲۔ کمیشن پچیس فی صد ۳۔ پیکنگ اور روانگی کے اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمے ہوں گے۔ ۴۔ مطلوبہ پرچے کمیشن وضع کر کے بذریعہ وی۔ پی روانہ ہوں گے۔ ۵۔ غیر فروخت شدہ پرچے واپس لے لئے جائیں گے۔ مینیجر الرسالہ جمعتیہ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ۔ دہلی ۶ ہر قسم کی کتابیں قرآن، درسیات اور دوسرے موضوعات پر کسی بھی ادارہ کی چھپی ہوئی ہم سے طلب کیجئے محصول ڈاک بذمہ خریدار روانگی بذریعہ وی۔ پی مکتبہ الرسالہ JAMIAT BUILDING, QASIMJAN STREET, DELHI-110006 (INDIA)

‹ Previous page Next page › Contents of May 1978 All issues

Printed page