Al-Risala · May 1978 · page 49
چند نئی کتابیں
الرسالہ، مئی ۱۹۷۸، صفحہ ۴۹
ایجنسی کی شرائط
۱۔ کم از کم پانچ پرچوں پر ایجنسی دی جائے گی۔ ۲۔ کمیشن پچیس فی صد۔
۳۔ پیکنگ اور روانگی کے اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمے ہوں گے۔ ۴۔ مطلوبہ پرچے کیش وضع کرکے بذریعہ وی۔ پی روانہ ہوں گے۔ ۵۔ غیر فروخت شدہ پرچے واپس لے لئے جائیں گے۔ منيجر الرسالہ جمعیہ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ۔ دہلی ۶ ہر قسم کی کتابیں قرآن، درسیات اور دوسرے موضوعات پر کسی بھی ادارہ کی چھپی ہوئی ہم سے طلب کیجئے محصول ڈاک بذمہ خریدار روانگی بذریعہ وی پی مکتبہ الرساله JAMIAT BUILDING, QASIMJAN STREET, DELHI-110006 (INDIA)