Al-Risala · June 1978 · page 51
ی دورے پ
الرسالہ، جون ۱۹۷۸، صفحہ ۵۱
سرپرست مولانا وحیدالدین خاں "جانشینِ امامِ اہلِ سنت"
”اخبار لو اخبار“ ہاکر نے آواز دی اور تیزی سے اخباروں کے نام گنا دیئے ــــــــ مختلف حلقوں کے، مختلف زبانوں کے، مختلف جماعتوں کے۔ اور میں سوچنے لگا۔ ”ہاکر کے تھیلے میں مختلف گروہوں کے اخبارات جمع ہو سکتے ہیں۔ مگر خدا کی زمین پر مختلف گروہ اکھٹا ہو کر نہیں رہ سکتے۔ “ شماره ۱۹ زر تعاون سالانہ ہے شمارہ ۶ ۱۶ زر تعاون سالانہ ۴۲ روپے قیمت فی پرچہ خصوصی تعاون سالانہ ایک سو روپے جون ۱۹۷۸ بیرونی ممالک سے ۱۵ ڈالر امریکی دو روپے کی طرف سے کوئی جواب نہ ملا۔
ی دورے پ
‹ Previous page Next page › Contents of June 1978 All issues