Al-Risala · July 1978 · page 1

الرسالہ، جولائی ۱۹۷۸، صفحہ ۱

الرسالہ، جولائی ۱۹۷۸، صفحہ ۱

شماره ۲۰ جولائی ۱۹۷۸ جمعیته بلڈنگ • قاسم جان اسٹریٹ • دہلی ۶ قال الاوزاعی بلغنی ان الله اذا اراد بقوم شرا الزمهم الجدل و منعهم العمل ابن عبدالبر جامع بیان العلم و فضله جزء ثانی ، صفحه ۹ ادارة الطباعة المنيرية ، مصر اللہ جب کسی قوم کے لئے شر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو جدال میں مبتلا کر دیتا ہے اور اس کو عمل سے روک دیتا ہے ۔ یہاں سرخ نشان اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی مدت خریداری ختم ہو چکی ہے ۔ براہ کرم اپنا زر تعاون بذریعہ منی آرڈر بھیج کر شکریہ کا موقع دیں ۔

منیجر الرسالہ فہرست جدال کس چیز کی علامت ہے اداریہ یہ سنت یوسفی نہیں جب خدا کے عہد کو توڑ دیا جائے پختگی کیا ہے جواب کے دو طریقے بی ٹیم زلزلہ قیامت آخرت کی دنیا دنیا مکمل کیوں نہیں ایک واقعہ دو رد عمل مکمل عورت آسٹریلیا میں مسلمان مادر رائے انسان ذہانت یہ فرضی داستانیں روداد سفر اگر آدمی کے اندر حرارت ہو کیسی عجیب محرومی ترقی کی مہنگی قیمت تعارف و تبصرہ سائنسی الحاد اور سوشلسٹ الحاد دوبارہ آسمانی مذہب کی طرف وضعی قانون اور الہی قانون ۔ دوسری قسط ان کے دل مردار سے زیادہ متعفن ہوں گے مذہب اور جدید چیلنج جس زندگی کی ہمیں تلاش ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of July 1978 All issues

Printed page