Al-Risala · August 1978 · page 11
Regd. No. D (D) 532
الرسالہ، اگست ۱۹۷۸، صفحہ ۱۱
سرپرست مولاناوحیدالدین خاں مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ جو جی میں آئے کرے اور جو لفظ چاہے منھ سے نکالے۔ مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ جائز حدود میں زندگی گزارے اور ناجائز چیزوں سے ہمیشہ کے لئے ”روزہ“ رکھ لے ــــــــــ رمضان کے مہینے کا روزہ اسی قسم کی روزہ دار زندگی کا ایک سبق ہے جو ہر سال مسلمانوں کو دیا جاتا ہے۔ شمارہ ۲۱ زر تعاون سالانہ ۴۲ روپے قیمت فی پرچہ خصوصی تعاون سالانہ ایک سو روپے اگست ۱۹۸۸ بیرونی ممالک سے ۱۵ ڈالر امریکی دو روپے
‹ Previous page Next page › Contents of August 1978 All issues