Al-Risala · August 1978 · page 12

شمارہ ۲۱ اگست ۱۹۸۷ء

الرسالہ، اگست ۱۹۷۸، صفحہ ۱۲

شمارہ ۲۱ اگست ۱۹۸۷ء

جمعیۃ بلڈنگ . قاسم جان اسٹریٹ . دہلی ۶ عن ابی قلابة عن ابن مسعود قال :

ستجدون اقواما يدعون الى كتاب الله وقد نبذوه وراء ظهورهم جامع بیان العلم ، جزء ثانی ، صفحہ ۱۹۳ عنقریب تم ایسے لوگ دیکھو گے جو تم کو کتاب الله کی طرف بلائیں گے۔ حالاں کہ انھوں نے کتاب الله کو پس پشت ڈال دیا ہوگا ۔

یہاں سرخ نشان اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی مدت خریداری ختم ہوچکی ہے۔ براہ کرم اپنا زر تعاون بذریعہ منی آرڈر بھیج کر شکریہ کا موقع دیں۔ - - - - مینیجر الرساله بسم اللہ الرحمن الرحیم زیر نظر شمارہ میں صفحہ16کے بعد آخر تک جو مضمون شامل کیا گیا ہے، وہ ایک بے حد اہم مضمون ہے۔ اس بنا پر اس کو علیحدہ ٹائٹل لگا کر مستقل پمفلٹ کی صورت میں چھپوالیا گیا ہے۔ اس کا نام ہے " دین کیا ہے ؟ ۔ اس پمفلٹ کی عام قیمت ایک روپیہ پچاس پیسے رکھی گئی ہے۔ تاہم عمومی اشاعت کے لئے جو لوگ اس کو زیادہ تعداد میں منگائیں، ان کو ادارہ کی طرف سے خصوصی کمیشن دیا جائے گا۔ ضرورت ہے کہ اس پمفلٹ کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جائے ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ لوگ ادارۂ الرسالہ کی طرف سے تحریری اجازت نامہ دکھا کر الرسالہ کے نام پر رقمیں وصول کر رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں اعلان کیا جاتا ہے کہ ہم نے کسی کو ایسا اجازت نامہ نہیں دیا ہے۔ ایسی کوئی بھی تحریر محض فرضی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرمائیں۔

ہم کو الرسالہ ماہ جولائی ۱۹۷۷ء کے شماروں کی شدید ضرورت ہے۔ جن لوگوں کے پاس یہ شمارے ہوں اور وہ الگ کرنا چاہیں۔ براہ کرم اپنے شرائط سے ہم کو مطلع فرمائیں۔

الرسالہ کے دفتر سے نمونہ کا پرچہ مفت روانہ کیا جاتا ہے۔ آپ، اپنے کسی عزیز یا دوست کو اگر الرسالہ دکھانا چاہتے ہوں تو ان کا پتہ لکھ کر بھیج دیں۔ یہاں سے ان کو نمونہ کا پرچہ بھیج دیا جائے گا۔

‹ Previous page Next page › Contents of August 1978 All issues

Printed page