Al-Risala · September 1978 · page 20

الرسالہ، ستمبر ۱۹۷۸، صفحہ ۲۰

الرسالہ، ستمبر ۱۹۷۸، صفحہ ۲۰

۱۹۷۸ سال اشاعت مکتبہ الرسالة ناشر جمعیة بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ، دہلی ایک شخص اپنے بچوں کے ساتھ باغ میں داخل ہوا۔ وہاں کیڑے مکوڑے تھے، چوہے اور چیونٹیاں تھیں۔ پھر سب کے بیچ میں ایک بھیانک بھیڑیا کھڑا ہوا تھا۔ اس منظر کو دیکھنے کے بعد اس کے منہ سے کیا چیخ نکلے گی ۔ وہ بے ساختہ قاسم جان اسٹریٹ ۶ دلی ۴ پکارا رھے گا : بِلَادی پُھول بچو ! بھیڑیا۔ بچاؤ اپنے کو بھیڑیے سے۔ بھیڑیے کے بھیانک چہرے کو دیکھنے کے بعد وہ دوسری تمام چیزوں کو بھول جائے گا۔ اس کو ایسا نظر آئے گا گو یا سارا باغ بھیڑیا بن گیا ہے۔ اس کے سامنے اس کے سوا کوئی مسئلہ نہ ہوگا کہ بھیڑیے سے بچنے کی تدبیر کرے۔ طابع جے جے آف سٹ پرنٹرز دهلی ہم ہیں دنیا میں، اس میں بھی بہت سے مسائل ویسے ہی جیسے باغ میں کیڑے اور چیونٹیاں ہیں۔ مگر انھیں کے بیچ میں ایک سب سے بڑا مسئلہ کھڑا ہوا ہے۔ یہ آخرت کا مسئلہ ہے۔ اگر ہم اس کو جان لیں تو ہم کو پوری کائنات میں آخرت کے سوا کوئی دوسری چیز دکھائی نہ دے۔ اس کے بعد ہم آخرت کے لئے پکاریں گے، نہ کہ "کیڑوں اور چیونٹیوں" کے لئے

‹ Previous page Next page › Contents of September 1978 All issues

Printed page