Al-Risala · November 1978 · page 11

الرسالہ، نومبر ۱۹۷۸، صفحہ ۱۱

الرسالہ، نومبر ۱۹۷۸، صفحہ ۱۱

سر پرست مولاناوحیدالدین خاں بے وقوف کسان نے مینڈ کے جھگڑے کو مینڈ پر طے کرنے کی کوشش کی۔ جس کا نتیجہ صرف یہ ہوا کہ بے شمار نئے نئے جھگڑے کھڑے ہو گئے۔ اور پہلا جھگڑا بھی طے نہ ہوا۔

عقلمند کسان کو اپنے پڑوسی سے مینڈ کا جھگڑا پیش آیا تو اس نے مینڈ کو چھوڑ دیا۔ وہ اس کوشش میں لگ گیا کہ اپنے بقیہ کھیتوں اور باغوں کو ترقی دے۔ اس طریق کار کا شاندار نتیجہ برآمد ہوا۔ بالآخر اس نے نہ صرف اپنے رقبے کی پوری مینڈ حاصل کر لی بلکہ اس قابل ہو گیا کہ پہلے سے بھی اپنی چھوٹی ہوئی میلند حاصل کری بلکہ اس قابا؟ زیادہ بڑی جائداد اپنے لئے خرید لے۔

ہو لیا نہ ہے سے ۔ ی قیمت فی پرچہ زر تعاون سالانہ 24 روپے شماره ۲۴ خصوصی تعاون سالانه ایک سو روپے دو روپے بیرونی ممالک سے 15 ڈالر امریکی

‹ Previous page Next page › Contents of November 1978 All issues

Printed page