الرسالہ، نومبر ۱۹۷۸، صفحہ ۱۲
الرسالہ، نومبر ۱۹۷۸، صفحہ ۱۲
شماره ۲۴ نومبر ۱۹۷۸ جمیعۃ بلڈنگ . قاسم جان اسٹریٹ ۔ دہلی ۶ عن بقية قال سمعت الاوزاعي يقول: العلم ماجاء عن اصحاب محمد وما لم يجئ عن واحد منهم فليس بعلم ( رم ۲۹ )
بقیہ کہتے ہیں۔ میں نے اوزاعی کو یہ کہتے ہوئے سنا: علم وہی ہے جو اصحاب رسول سے پہنچا ہو۔ جو ان میں سے کسی کے ذریعہ نہ ملے وہ علم ہی نہیں ۔ یہاں سرخ نشان اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی مدت خریداری ختم ہو چکی ہے۔ براہ کرم اپنا زر تعادن بذریعہ منی آرڈر بھیج کر شکریہ کا موقع دیں ۔
- منیجر الرساله اداریہ اس میں نصیحت ہے ایسی بحثیں نہ چھیڑیئے پانچ نمازوں کا حکم قرآن میں نماز تمام برکتوں کا مجموعہ ایک مسلم بستی انگلستان میں اسلام پھیل رہا ہے جب آدمی حیوانیت کی سطح پر آ جائے ستاروں کی دنیا مور برطانیہ میں انقلاب آیت عبادت اور آیت خلافت آدمی جو اب تلاش کر لیتا ہے خدائی عدالت کے بارے میں سنجیدہ نہیں یہ زندہ انسان ہار ماننے والا کامیاب ہو گیا موت کا وقت مقرر ہے مراسلات عالی ظرفی کی ایک مثال مذہب اور جدید چیلنج پر ایک تبصرہ انسانوں کی ایک قسم یہ بھی ہے انسانی عمل کے دو پہلو الرسالہ کے پیغام کو پھیلائیے انفاق فی سبیل اللہ کا مصرف زکوۃ کی آٹھ مدیں وہ مسئلہ جو لوگوں کو معلوم نہیں رو داد سفر اسلامی زندگی سیرت کی روشنی میں
‹ Previous page Next page › Contents of November 1978 All issues