Al-Risala · February 1978 · page 11

چند واقعات

الرسالہ، فروری ۱۹۷۸، صفحہ ۱۱

سرپرست مولانا وحیدالدین خاں ابو نواس تمدنی عباسی دور کا شاعر ہے۔ وہ اپنے ایک قصیدہ میں کہتا ہے: اِذَا مَا اَرْسَلَ الْاُمَرَاءُ جَيْشًا اِلَى الْاَعْدَاءِ اَرْسَلْنَا الْكِتَابَا یعنی ہماری دھاک کا یہ عالم ہے کہ جہاں دوسرے امراء کو مقابلہ کرنے کے لئے لشکر بھیجنا پڑتا ہے وہاں ہم صرف خط بھیج دیتے ہیں اور وہی فیصلہ کرنے کے لئے کافی ہو جاتا ہے شاعر نے ایک شعر میں سیاست کا راز بتا دیا ہے۔ یہ ست یہ نہیں ہے کہ حریف سے براہ راست لڑائی چھیڑ دی جائے۔ سیاست یہ ہے کہ اپنے آپ کو اتنا طاقت ور اور مستحکم بنایا جائے کہ جب ضرورت پڑے تو ایک تحریری وارننگ بھیج دینا معاملہ کو ختم کرنے کے لئے کافی ہو۔ شمارہ ۱۶ زر تعاون سالانہ ۲۴ روپے خصوصی تعاون سالانہ ایک سو روپے مارچ ۱۹۷۸ بیرونی ممالک سے ۱۵ ڈالر امریکی قیمت فی پرچہ دو روپے

‹ Previous page Next page › Contents of February 1978 All issues

Printed page