Winston S. Churchill,
الرسالہ، اپریل ۱۹۷۹، صفحہ ۴۱
خدا انسانی فطرت کی آواز ہے۔ عام حالات میں یہ آواز چھپی رہتی ہے۔ مگر جب زندگی میں کوئی نازک لمحہ آتا ہے تو یہ آواز جاگ اٹھتی ہے۔ تاریخ میں بے شمار مثالیں ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی بھی انسان اس فطرت سے خالی نہیں۔ فرانس کی ایک فلم ایکٹریس گائنا لووبر اسیکیڈیا (GINA LOLLOBRIGIDA) جنوری ۱۹۷۵ میں ہندوستان آئی تھی، ایک پریس کانفرنس میں ایک اخباری رپورٹر سے اس کا سوال و جواب یہ تھا:
TO A QUESTION WHETHER SHE BELIEVED IN GOD, GINA SAID:
I BELIEVE IN GOD. I BELIEVE IN GOD, MORE WHEN I AM ON ناشکرا ہے۔ (لقمان ۳۱-۳۲)
کوئی شخص خواہ کتنا ہی سرکش اور منکر کیوں نہ ہو، جب مشکل حالات پڑتے ہیں تو وہ بے اختیار خدا کو پکار اٹھتا ہے۔ یہی اس بات کا ثبوت ہے کہ خدا انسانی فطرت کی آواز ہے۔
۲۔ روسی ڈکٹیٹر مارشل اسٹالن (م ۱۹۵۴ء، ۱۸۷۹ء) خدا کا منکر تھا۔ مگر اس کی زندگی میں ایسے واقعات میں جو ثابت کرتے ہیں کہ مشکل اوقات میں وہ بے اختیار خدا کو یاد کرنے لگتا تھا۔ ونسٹن چرچل (۱۹۶۵ء - ۱۸۷۴ء) نے دوسری جنگ عظیم کے موقع پر اگست ۱۹۴۲ء میں ماسکو کا AN AEROPLANE. Times of India, ایک سوال کے جواب میں کہ کیا وہ خدا کو مانتی ہے، گائنا نے کہا: میں خدا کو مانتی ہوں، میں خدا کو مانتی ہوں، اس وقت اور بھی زیادہ جب میں ہوائی جہاز میں ہوتی ہوں۔ آدمی جب ہوائی جہاز میں اُڑ رہا ہو تو اس وقت وہ مکمل طور پر ایسے خارجی اسباب کے رحم و کرم پر ہوتا ہے جن کے توازن میں معمولی فرق بھی اس کو ہلاک کرنے کے لئے کافی ہے۔ انسان کی یہی بے چارگی سمندری سفروں میں بھی ہوتی ہے۔ قرآن میں ارشاد ہوا ہے : "کیا تم دیکھتے نہیں کہ کشتی سمندر میں اللہ کے فضل سے چلتی ہے، تاکہ وہ تمہیں اپنی قدرتیں دکھائے۔ درحقیقت اس میں نشانیاں ہیں ہر اس شخص کے لئے جو صبر اور شکر کرنے والا ہو۔ اور جب سمندر میں ان لوگوں کو موجیں بدلیوں کی طرح گھیر لیتی ہیں تو یہ اللہ کو پکارتے ہیں، اپنے دین کو اسی کے لئے خالص کر کے۔ پھر جب وہ بچا کر انہیں خشکی کی طرف لاتا ہے تو آدم میں سے کوئی اعتدال پر رہتا ہے۔ سفر کیا تاکہ ہٹلر کے خلاف دوسرا محاذ (سکنڈ فرنٹ) قائم کرنے کے لیے روسی لیڈروں سے گفتگو کرے۔ چرچل نے اس سلسلہ میں اتحادیوں کا فوجی منصوبہ اسٹالن کے سامنے رکھا جس کا خفیہ نام ٹارچ (TORCH) رکھا گیا تھا۔ اسٹالن چونکہ خود بھی ہٹلر کی بڑھتی ہوئی یلغار سے خائف تھا، اس نے اس فوجی منصوبہ میں گہری دلچسپی لی۔ چرچل کا بیان ہے کہ منصوبہ کی تشریح کے ایک خاص مرحلہ پر جب کہ اسٹالن کی دلچسپیاں اس سے بہت بڑھ چکی تھیں اس کی زبان سے نکلا:
MAY GOD PROSPER THIS UNDERTAKING خدا اس منصوبہ کو کامیاب کرے۔
Winston S. Churchill,
The Second World War (Abridgement)
Cassell & Company London, 1965, P. 603 ۳۔ سابق صدر امریکہ مسٹر چرڈ نکسن کے افراد خاندان جب آخری فوٹوگراف کے لئے وائٹ ہاؤس سے جھوٹے کتے کا فوٹوگراف لانا گناہ نہ تھا تک پہنچا دیا ہے لان میں سے کوئی اعتدال پر نہ رہتا ہے۔ اور ہماری نشانیوں کا انکار وہی کرتا ہے جو بد عہد اور میں جمع ہوئے تو سرکاری فوٹو گرافر کو فوٹو لینے میں کافی دیر لگی کیونکہ صدر عکس سمیت سب لوگ رو رہے
‹ Previous page Next page › Contents of April 1979 All issues