Al-Risala · May 1979 · page 47

اقامت دین کے بارے میں

الرسالہ، مئی ۱۹۷۹، صفحہ ۴۷

یہ ”علم جدید کا چیلنج“ کا نظر ثانی کیا ہوا ایڈیشن ہے اس کتاب کا عربی ایڈیشن ”الاسلام یتحدی“ کے نام سے شائع ہو چکا ہے جو قاہرہ کی جامعۃ الازہر کے نصاب میں ایک ”مددگار کتاب“ کی حیثیت سے داخل ہے ۔ اسی طرح طرابلس یونیورسٹی نے اس کو اپنی تمام فیکلٹیوں میں ”ثقافت اسلامیہ“ کے موضوع کے تحت بی اے اور بی ایس سی کے پہلے اور دوسرے سال کے طلبہ کی تعلیم کے لئے مقرر کر دیا ہے۔

تجدید دین از مولانا وحید الدین خاں صفحات ۴۸ قیمت دو روپے تاریخ کا سبق از مولانا وحید الدین خاں صفحات ۴۸ قیمت دو روپے مکتبہ الرسالہ ، جمیعہ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۶

‹ Previous page Next page › Contents of May 1979 All issues

Printed page