Al-Risala · May 1979 · page 48
اقامت دین کے بارے میں
الرسالہ، مئی ۱۹۷۹، صفحہ ۴۸
ایجنسی کی شرائط
۱۔ کم از کم پانچ پرچوں پر ایجنسی دی جائے گی۔ ۲۔ کمیشن پچیس فی صد ۳۔ پیکنگ اور روانگی کے اخراجات ادارہ الرساله کے ذمے ہوں گے ۔ ۴۔ مطلوبہ پرچے کمیشن وضع کرکے بذریعہ وی پی روانہ ہوں گے ۔ ۵۔ غیر فروخت شدہ پرچے واپس لے لئے جائیں گے۔ مینیجر الرساله جمیعیة بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ۔ دہلی ۶ ترجمان (دہلی)
گوناگوں احکام و مسائل اور دینی معلومات کے لئے پندرہ روزه جریده ترجمان کا مطالعہ فرمائیں اتباع کتاب سنت کا داعی و نقیب زر تعاون سالانہ بارہ روپے دفتر اخبار ترجمان ۳۱ پریس اسٹریٹ ۔ صدر بازار ۔ دہلی ۶ اسلام دین فطرت از مولاناوحید الدین خاں صفحات ۴۸ قیمت دو روپے مکتبہ الرساله جمعیة بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۶