ارزاں کتابیں
الرسالہ، مئی ۱۹۷۹، صفحہ ۴۹
ارزاں کتابیں
انتہائی کم قیمت پر ایسی زندہ و روشن دینی ، ادبی ، تاریخی اصلاحی کتابیں جو ہر انسان کو ہمیشہ نیک راہ دکھائیں اور با وقار زندگی بسر کرنے میں معاون ثابت ہوں۔ ملک کے طول وعرض میں ایسی بامقصد کتابیں پھیلانے کا ایک انقلاب آفریں پروگرام ! جس کے تحت پہلی سیریز مکمل ہو چکی ہے۔ اپنی پہلی فرصت میں ہم سے طلب فرمائیں۔
تدبر قرآن (جلد اول) مفسر امین احسن اصلاحی ـــــ اُردو ـــــ فوٹو آفسیٹ، سائز دی میننگ آف گلوریس قرآن مترجم مارماڈیوک پکتھال) ــــ انگریزی ـــــ " " ۲۲×۱۸ دی میننگ آف گلوریس قرآن مترجم مارماڈیوک پکتھال)، انگریزی مع عربی ـــــ " " ۲۰×۳۰ ۱۸×۲۲ دی میننگ آف گلوریس قرآن مترجم مارماڈیوک پکتھال)، انگریزی مع عربی متن (ایکسپورٹ کوالٹی) " " ۱۸×۲۲ نماز ــــــــ احکام الصلوٰۃ ـــــــ خوشنما ٹائٹل ـــــ فوٹو آفسیٹ، سائز ۲۰×۳۰ نماز مترجم مع ضروری مسائل، رنگین ـــــ خوشنما ٹائٹل ۳۰×۲۰ ــــــــ " " ۲۰×۳۰ قاعدہ یسرنا القرآن ـ خوشنما ٹائٹل ۳۰×۲۰ ـــــــــــــ " " ۲۰×۳۰ قرآن معریٰ عکسی نمبر ۳ ـ جدید ترین کتابت ــــــــــــــ " " ۲۰×۳۰ زیر طبع:
تدبر قرآن (جلد دوم) ـ سائز ۲۰×۳۰
ناشر : ورلڈ اسلامک پبلی کیشنز، ۱۸۔ جامع مسجد دهلی